Skip to content Skip to footer

پروجیکٹ لیڈز

مارکوسولمی اورکرسٹوف کوریل ، یہ دونوں کوہ فٹ پروجیکٹ کے قائد ، کلینشین تفتیش کار ہیں جن کےاشتراک،ملاپ، اتحاد اور بڑتے تجسس، خیالات ، اورنیٹ ورکس کے ساتھ ساتھ ان کی باہمی ثابت قدمی اورمقصد/تحریک کی ایک طویل اوربہت کارآمد تاریخ ہے۔COVID-19 وباء کے تباہ کاری کا سامنا کرنے پر، انھوں نے فورا محسوس کیا کہ غیر فعال اور دنگ کرنے والے مشاہدے کی حیثیت کو اندرونی اور بیرونی وسائل کو متحرک کرنے کی ضرورت ہے جو معلومات کو فعال طور پر جمع کرنے کے لئے استعمال کیا جاسکے ۔ یہ ان دونوں کی بڑی خوش قسمتی ہے کہ کوہ۔فٹ ٹیم کا حصہ بنیں والے دنیا بھر کے لوگ شاندار اور ہم خیال ہونے کے ساتھ ساتھ وہی احساس ذمہ رکھتے ہیں۔

Prof. Christoph U. Correll

کرسٹوف یو کوریل ، ایم ڈی، برلن ، جرمنی کے چیریٹ یونیورسٹیٹ میڈیسن ، چائلڈ اینڈ ایڈسنسنٹ سائکائٹری(بچوں اورنوجوانوں کی طب نفسیات) کے پروفیسر ہیں۔ان کے تحقیقی اور طبی کام کا مرکز،جوانوں اور نوجوانوں میں شدید ذہنی بیماری کی پہچان،خصوصیت،اورعلاج ،سائیکوفرمکولوجی ، وبائیات، نسبتا تاثیر،اورجسمانی اور ذہنی صحت کے مابین انٹرفیس شامل ہیں۔
انہوں نے 600 سے زیادہ جریدوں میں مضامین تصنیف کیے ہیں،اوراپنے کام پر40 سے زائد قومی اور بین الاقوامی ایوارڈز حاصل کیے ہیں۔ 2014 سے جب کلریویٹ / ویب آف سائنس کے آعاشاری نظام کے آغازکے سال سے، انھیں ہرسال «سب سے زیادہ بااثر سائنسی ذہنوں» میں شمار اور » شعبہء طب نفسیات کےحوالے میں سرفہرست 1٪ سائنسدانوں میں شمار ہوتاہے۔

Dr. Marco Solmi

Marco Solmi, MD, PhD, is a Psychiatrist at The Ottawa Hospital, Investigator at Ottawa Health and Research Institute, and Associate Professor of Psychiatry at University of Ottawa.

His main areas of clinical and research interest include physical health of people suffering from mental disorders, as well as prevention and early intervention of mental disorders.

He has authored over 260 international publications in peer-reviewed journals since 2013.

COH-FIT © 2024. All Rights Reserved.